مرجع: آیت الله العظمی خامنه ای
موضوع: خانہ کعبہ کا طواف

طواف

مسئلہ ۲۷۵۔ عمرہ میں دوسرا  واجب عمل طواف ہے۔ جو شخص عمرہ تمتع کے لیئے احرام باندھتا ہے اور اس کے اعمال بجا لانے کے لیئے مکہ مکرمہ میں داخل ہوتا ہےتواسکو  سب سے پہلاجو کام انجام دینا ہے  وہ کعبہ معظمہ کے گرد سات (۷) چکر لگاناہے۔