مرجع: آیت الله العظمی خامنه ای
موضوع: تقصیر کے مستحبات

حلق (سر مونڈھوانے) کے مستحبات

حلق میں درج ذیل مستحبات ہیں:
۱۔ سر کو دائیں طرف سے منڈوانا شروع کرے اور حلق کے وقت یہ دعا پڑھے: «اللَّهُمَّ أَعْطِنِي بِكُلِ‏ شَعْرَةٍ نُوراً يَوْمَ الْقِيَامَةِ».
۲۔ منی میں اپنے خیمہ میں اپنے بال دفن کرے ۔
۳۔ حلق کے بعد داڑھی اور مونچھوں کی تراش خراش کرے اور اپنے ناخن کاٹے ۔