مسئلہ 173 ۔ واجبات عمرہ میں دوسرا نمبر طواف کا ہے ، طواف یعنی خانہٴ کعبہ کے گرد سات مرتبہ چکر لگانا کہ حج اور عمرہ دونوں میں واجب ہے ( عمرہ میں ایک بار ، حج میں دوبار)