۱ ۔ سر کے داہنی طرف آگے کے حصہ سے مونڈے اور یہ دعا پڑھے: «اٴَللّٰھُمَّ اٴعطِنی بِکُلِّ شَعْرَةٍ نُوراً یَومَ الْقِیامَةِ».
۲ ۔ اپنے سر کے بال کو منی میں اپنے خیمہ میں دفن کردے اور بہتر ہے کہ حلق کے بعد ڈاڑھی اور مونچھ کی بھی اصلاح کرے اور ناخن بھی کاٹے ۔